Honey Glazed Chicken Recipe | SooperRecipes
This is wonderful variation for Chicken lover. Honey Glazed Chicken is great in flavor and Serving in Katori makes the dish very special. Give this Honey Glazed Chicken a try and do share your feedback with us! ...
Ingredients for chicken marination:
Chicken cubes 500g
Garlic (chopped) 1 tbsp
Salt to taste
Black pepper powder 1 tsp
Red chili flakes 1 tsp
Corn flour 3 tbsp
Egg 1
Oil 1-2 tbsp
Oil for frying
Ingredients for katori:
Square sheets 8-10
Flour 1/2 cup
Salt to taste
Black pepper powder 1/2 tsp
Water as required
Ingredients for honey sauce:
Oil 2 tbsp
Garlic (chopped) ½ tbsp
Red chili flakes 1 tsp
Salt to taste
Black pepper powder 1 tsp
Honey 3-4 tbsp
Soy sauce 2 tbsp
Slurry (cornflour + water) 1 tbsp
Directions:
In a bowl add chicken cubes, garlic, salt, black pepper, red chili flakes, corn flour, egg and oil.
Marinate chicken chunks for 30 minutes then deep fry until golden brown.
In a bowl mix flour, salt, black pepper, water and make a thick paste.
Take one sheet, spread flour paste and place another sheet on top. Make a star like shape.
In a cupcake mold place sheets in such a way, that a katori shape is formed.
Then deep fry them until light golden brown.
In a pan heat oil, add garlic and cook until it’s golden. Add honey, soy sauce and cook it for 2 minutes.
Now add salt, black pepper, red chili flakes and cook for 2 more minutes.
Lastly add slurry, add cooked chicken chunks and give it a good mix.
Add honey glazed chicken in katoris, sprinkle sesame seeds on top and serve.
Preparation time: 40 minutes
Cooking time: 20-25 minutes
Serving: 5 persons
ہنی گلیزڈ چکن ریسپی
چکن میرینیشن کے اجزاء:
چکن کے ٹکڑے 500گرام
لہسن 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
کارن فلار 3کھانے کے چمچ
انڈہ 1عدد
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
کھانے کا تیل فرائی کے لئے
کٹوری بنانے کے اجزاء:
میدہ آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
پانی حسبِ ضرورت
ہنی سوس بنانے کے اجزاء:
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
لہسن آدھا کھانے کا چمچ
کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
شہد 3-4کھانے کے چمچ
سویا سوس 2کھانے کے چمچ
کارن فلار اور پانی مکسچر 1کھانے کا چمچ
ترکیب:
ایک باؤل میں چکن کے ٹکڑے، لہسن، نمک، کالی مرچ، کٹی لال مرچیں، کارن فلار، انڈے، کھانے کا تیل اور چکن ڈال کر تیس منٹ تک میرینیٹ کر لیں۔
اب اس کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
پھر ایک باؤل میں میدہ، نمک، کالی مرچ اور پانی ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔
اب ایک شیٹ لے کر اس پر میدے کی پیسٹ پھیلائیں اور پھر اس پر دوسری شیٹ رکھ کر سٹار کی شکل بنا لیں۔
پھر ایک کپ کیک مولڈ میں تیار کی ہوئی شیٹس اس طرح رکھیں کہ کٹوری کی شکل بن جائے۔
ا ب ان کو لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔
اب اس میں شہد اور سویا سوس ڈال کر دو منٹ پکائیں۔
پھر اس میں نمک، کالی مرچ اور کٹی لال مرچیں ڈال کر دو منٹ اور پکائیں۔
اب اس میں کارن فلار، پانی اور پکے ہوئے چکن کے ٹکڑے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر اس چکن کو کٹوریوں میں ڈالیں اور اس پر تِل چھڑک کر سرو کر دیں۔
تیار ی کا وقت: 40منٹ
پکانے کا وقت: 20-25منٹ
افراد: 5
Post a Comment