Chicken Shashlik Biryani Recipe
Shashlik Biryani is simply amazing is taste with a different saucy flavor. Serve with chicken skewers and give it a tempting look as well. Give this shashlik recipe a try and share your feedback with us. ...
Chicken Shashlik Biryani
- Ingredients for chicken marination:
- Chicken boneless 1/2 kg
- Ginger garlic paste 1 tbsp
- Salt to taste
- Soy sauce 2 tbsp
- Black pepper powder 1/4 tsp
- Sugar 1/2 tbsp
- Paprika 1/4 tsp
- Oil 1 tbsp
- Red chili flakes 1 tsp
- Mustard paste 1 tbsp
- Ingredients for biryani gravy:
- Tomato puree 1 cup
- Tomato paste 3 tbsp
- Yogurt 1 cup
- Turmeric 1/2 tsp
- Salt to taste
- Black cardamom 2
- Cloves 6-7
- Cinnamon stick 1/2 inch
- Bay leaf 1
- Ginger garlic paste 1 tbsp
- Cumin 1 tsp
- Coriander powder 1 tsp
- Garam masala 1/2 tsp
- Red chili powder 1/2 tbsp
- Guard rice 2 cups
- Coriander fresh as required
- Mint fresh as required
- Fried onion as required
- Green chilies as required
- Ingredients for boiling rice:
- Cinnamon stick 1/2 inch
- Star anise 1
- Cloves 4-5
- Bay leaf 1
- Salt to taste
- Oil 1 tbsp
- Directions for chicken marination:
- In a bowl add chicken, ginger garlic paste, salt, soy sauce, black pepper, sugar, paprika, oil, mustard sauce and chili flakes.
- Mix it well and marinate it for 10 to 15 minutes. Set aside half of the chicken and thread half of it on wooden skewers along with veggies.
- Heat a grill pan and grill chicken skewers for 4 minutes each side and take it off.
- Directions for boiling rice:
- Soak rice for almost an hour as per the instructions on the pack.
- In a pot simmer water, add oil, salt, cinnamon stick, star anise, cloves and bay leaf.
- Add soaked rice and cook until 80% done. Drain and set aside.
- Directions for biryani masala:
- In a pot add oil, ginger garlic paste and sauté it for a minute.
- Then add tomato puree, whole spices, salt, turmeric, red chili powder, bay leaf and cook for 4 to 5 minutes.
- Then add tomato paste, mix well and add other half chicken. Cook for 4 to 5 minutes more.
- Now add yogurt, cumin, coriander, garam masala and give it a good mix.
- Cook it for about 7 to 8 minutes or until oil separates. Your gravy is ready.
- Lastly add veggies, mix it well and take it off.
- Assembling:
- In a pot add gravy in bottom, layer it with boiled rice. Repeat the layering process.
- Lastly top it with mint, coriander leaves, fried onion, food color and green chilies.
- Cover lid and simmer it on low flame for about 10 minutes.
- Your tasty shashlik biryani is ready to serve.
- Preparation time: 15-20 minutes
- Cooking time: 35-40 minutes
- Serving: 3-4 persons
چکن شاشلک بریانی ریسپی
چکن مرینیشن:
چکن بون لیس آدھا کلو
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
سویا سو س 2کھانے کے چمچ
کالی مرچ پاؤڈر 1چوتھائی چائے کا چمچ
چینی آدھا کھانے کا چمچ
پیپریکا 1چوتھائی چائے کا چمچ
کھانے کا تیل 1کھانے کا چمچ
کٹی لال مرچیں 1چائے کا چمچ
مسٹرڈ پیسٹ 1کھانے کا چمچ
بریانی گریوی بنانے کے اجزاء:
پسے ہوئے ٹماٹر 1کپ
ٹماٹر پیسٹ 3کھانے کے چمچ
دہی 1کپ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی الائچی 2عدد
لونگ 6-7عدد
دارچینی آدھا انچ
کڑی پتا 1عدد
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
ذیرہ 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
Guard rice 2کپ
تازہ دھنیا حسبِ ضرورت
تازہ پودینہ حسبِ ضرورت
تلا ہوا پیاز حسبِ ضرورت
سبز مرچیں حسبِ ضرورت
چاول ابالنے کے اجزاء:
دارچینی آدھی انچ
بادیان 1عدد
لونگ 4-5عدد
کڑی پتا 1عدد
نمک حسبِ ذائقہ
چکن میرینیشن ترکیب:
ایک باؤل میں چکن، ادرک لہسن پیسٹ،نمک، سویا سوس، کالی مرچ، چینی، پیپریکا، کھانے کا تیل، مسٹرڈ سوس اور کٹی لال مرچیں ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کرکے دس سے پندرہ منٹ میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
اب آدھا چکن سائیڈ پر رکھ دیں اور آدھے چکن، سبزیوں کو سیخوں پر لگا لیں۔
پھر ایک گرِل پین کو گرم کرکے سیخوں دونوں سائیڈوں سے چار منٹ تک پکائیں۔
چاول بنانے کی ترکیب:
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق چاولوں کو بھگو کر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں پانی ڈال کر ابلنے دیں اور اس میں کھانے کا تیل، نمک، دارچینی، بادیان، لونگ، کڑی پتا اور بھگوئے ہوئے چاول ڈال کر اسی فیصد پکنے تک پکائیں۔
بریانی مصالحہ ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔
اب اس میں پسے ہوئے ٹماٹر، ثابت مصالحے، نمک، ہلدی، لال مرچ پاؤڈر اور کڑی پتا ڈال کر چار سے پانچ منٹ پکائیں۔
پھر اس میں ٹماٹر پیسٹ اور آدھا بچا ہوا چکن ڈال کر چار سے پانچ منٹ پکائیں۔
اب اس میں دہی، ذیرہ، دھنیا او گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے سات سے آٹھ منٹ پکائیں، گریوی تیار ہے۔
پھر آخر میں سبزیاں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور چولہا بند کردیں۔
اسمبلنگ:
ایک برتن میں تیاری کی ہوئی گریوی ڈال کر اس پر چاولوں کی تہہ لگائیں اور اسی عمل کو دہرائیں۔
اب اس پر پودینہ، دھنیے کے پتے، تلا ہوا پیاز، سبز مرچیں اور کھانے کا رنگ ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ دیں اور ہلکی آنچ پر دس منٹ دم پر رکھ دیں۔
مزیدار چکن شاشلک بریانی تیار ہے۔
تیاری کا وقت: 15-20منٹ
پکانے کا وقت: 35-40منٹ
افراد: 3-4

Post a Comment