Header Ads

header ad

Deep Fried Pizza Recipe | How to Make Fried Pizza | SooperRecipes



Love pizza? This time try something new, instead of baking fry your pizza and enjoy a new pizza flavor. This Deep Fried Pizza recipe is a must try if you’re looking for something tasty and new. Give it a try and share your experience with us. ...

Fried Pizza Recipe
  • Ingredients for tough:
  • Oregano 1 tbsp
  • Flour 500 gm
  • Yeast 11gm
  • Sugar 1tbsp
  • Salt 1 tsp
  • Milk 100 ml
  • Egg 1
  • Oil 50 ml
  • Ingredients for Chicken Marination:
  • Salt 1 tbsp
  • Black pepper 1 tsp
  • Red chilli powder 1 tsp
  • Cumin powder 1 tsp
  • Coriander powder 1 tsp
  • Ginger garlic paste 1 tbsp
  • Lemon juice 1 tbsp
  • Chicken 500 gm
  • Oil 30 ml
  • Onion (small slice) 1
  • Capsicum (small sliced) 1
  • Tomatoes (small sliced) 1
  • Sweet corns (as required)
  • Olives (as required)
  • Cheddar cheese 
  • Mozzarella cheese
  • Oregano
  • Pizza sauce
  • Red chilli flake 1 tbsp
  • Directions:
  • Add yeast, sugar and ½ cup luke warm water in jar and let in proof.
  • Directions for Chicken Marination:
  • Add salt, red chilli flake, black pepper, red chilli powder, cumin powder, coriander powder, ginger garlic paste, lemon juice and oil in chicken.
  • Mix it well and it marinate for 10 minutes then cook it on medium flame until completely cooked and dry. 
  • Directions for Dough:
  • Add flour proofed yeast, milk, egg, oregano, salt and oil in bowl and knead the dough.
  • Cover it with cling film and now rest it until it will be double in size.
  • Divide the dough and make a round roti and poke with fork. 
  • Spread pizza sauce, cooked chicken, onion, capsicum, tomatoes, sweet corn, olives, cheddar cheese, mozzarella cheese and sprinkle oregano on dough.
  • Cover with another roti and turn the boundaries nicely.
  • Fried it until golden brown. Your tasty fried pizza is ready to serve.

Preparation time: 25 minutes 
Cooking time: 15 minutes 
Serving: 5-6 persons






فرائیڈ پیزا ریسپی
ڈو بنانے کے اجزاء:

اوریگانو 1کھانے کا چمچ

میدہ 500گرام

خمیر 11گرام

چینی 1کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
دودھ 100 ml
انڈہ 1عدد
کھانے کا تیل 50ml

 چکن میرینیشن:
نمک 1کھانے کا چمچ
کالی مرچ 1چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ذیرہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
چکن 500گرام
کھانے کا تیل 30ml
پیاز 1عدد
شملا مرچ 1عدد
ٹماٹر 1عدد
سویٹ کارنز حسبِ ضرورت
کالا زیتون حسبِ ضرورت
چیڈر چیز حسبِ ضرورت
موزریلا چیز حسبِ ضرورت
اوریگانو حسبِ ضرورت
پیزا سوس حسبِ ضرورت
کٹی لال مرچ 1کھانے کا چمچ

ترکیب:
ایک برتن میں خمیر، چینی اور آدھا کپ نیم گرم پانی ڈال کرپروف ہونے دیں۔

چکن میرینیشن ترکیب:
ایک برتن میں چکن ڈال کر اس میں کٹی لا ل مرچیں، کالی مرچیں، لال مرچیں، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، ادرک لہسن پیسٹ، لیموں کا رس اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور دس منٹ میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
اب اس چکن کو درمیانی آنچ پر اچھی طرح پکنے تک پکائیں۔

ڈو ترکیب:
ایک باؤل میں خمیر، دودھ، انڈہ، اوریگانو، نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر نرم ڈو گوندھ لیں اور ڈو کو ڈھانپ کر رکھ دیں جب تک سائز میں ڈبل ہوجائے۔
اب ڈو کو برابر حصوں میں کاٹ کر بیل لیں اور روٹی بنا کر کانٹے سے نشان لگائیں۔
پھر اس پر پیزا سوس پھیلا کر اس پر تیار کیا ہوا چکن، پیاز، شملا مرچ، ٹماٹر، سویٹ کارنز، کالا زیتون، چیڈر چیز اور موزریلا چیزڈال کر اوریگانو چھڑک دیں۔
اب اس کو ایک دوسری روٹی سے ڈھک کر کناروں کو اچھی طرح بند کرلیں۔
پھر اس پیزا کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔
مزیدار فرائیڈ پیزا تیار ہے۔

تیاری کا وقت:  25منٹ
پکانے کا وقت:  15منٹ
افراد:  5-6


No comments

Powered by Blogger.