Achari Keema Rice Platter Recipe | SooperRecipes
Keema rice platter a recipe loaded with flavors and spices to try this Eid. This recipe is easy to make and delicious in taste. Give try to this rice platter recipe and let us know how it turned out. ...
Achari Keema Rice Platter
Ingredients for achari masala:
Red chili powder 1 tsp
Fennel seeds 1/2 tbsp
Salt 1 ½ tsp
Red chili flakes 1 tsp
Fenugreek seeds 1/2 tsp
Turmeric 1 tsp
Garam masala powder 1/2 tsp
Nigella seeds 1/2 tsp
Cumin seeds 1/2 tbsp
Coriander powder 1/2 tbsp
Ingredients for mince:
Beef mince 1/2 kg
Lemon juice 2 tbsp
Oil 2 tbsp
Ginger garlic paste 1 tbsp
Achari Green chilies 6-7
Achari masala 1 ½ tbsp
Onion (chopped) 1 cup
Tomatoes (chopped) 1 cup
Yogurt 1 cup
Ingredients for rice:
Rice 1 cup
Onion (sliced) 1 cup
Cumin seeds 1 tsp
Cinnamon stick 1/2 inch
Star anise 2
Bay leaf 1
Directions for achari masala:
In a blender add red chili powder, fennel seeds, salt, red chili flakes, fenugreek seeds, turmeric, garam masala powder, nigella seeds, cumin seeds and coriander seeds.
Blend until you get a fine powder. Your achari masala is ready.
Directions for mince:
Take two tablespoon of achari masala and mix lemon juice in it to make a thick paste.
Take green chilies, deseed them and fill this achari masala paste in it. Set aside.
In a pan heat oil, then add ginger garlic paste, onion and cook for 1 to 2 minutes.
Then add tomatoes and cook for 2 to 3 minutes until soft.
Add mince, salt, achari masala and cook for 6 to 8 minutes on medium low flame until water dries off.
Now add yogurt and cook for 2 to 3 minutes. Then add prepared chilies and mix well.
Cover and cook for 2 to 3 minutes. Garnish with green coriander and set aside.
Directions for rice:
In a pan heat oil, add onion and cook until light golden brown.
Add cumin, black cardamom, cinnamon stick, star anise, bay leaf and water.
When it starts boiling add soaked rice, let it simmer for 2 to 3 minutes.
Now cover and cook on low flame for about 10 minutes.
Dish out rice in a platter and top it with prepared mince and green chilies.
Delicious flavorful achari keema rice platter is ready to serve.
Preparation time: 10-15 minutes
Cooking time: 25-30 minutes
Serving: 2-3 person
اچاری قیمہ رائس پلیٹر ریسپی
اچاری مصالحہ بنانے کے اجزاء:
سرخ مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
سونف آدھا کھانے کا چمچ
نمک 1اور آدھا چائے کا چمچ
کٹی لال مر چ 1چائے کا چمچ
سوکھی میتھی آدھا چائے کا چمچ
ہلدی 1چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
کلونجی آدھا چائے کا چمچ
ذیرہ آدھا کھانے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
قیمہ کے اجزاء:
بیف قیمہ آدھا کلو
لیموں کا رس 2کھانے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
اچاری سبز مرچیں 6-7عدد
اچاری مصالحہ 1اور آدھا کھانے کا چمچ
پیاز 1کپ
ٹماٹر 1کپ
دہی 1کپ
چاول بنانے کے اجزاء:
چاول 1کپ
پیاز 1کپ
ثابت ذیرہ 1چائے کا چمچ
دار چینی اسٹک آدھا انچ
بادیا ن 2عدد
کڑی پتا 1عدد
اچاری مصالحہ ترکیب:
ایک بلینڈر میں لال مرچ پاؤڈر، سونف، نمک، لال مرچ پاؤڈر، سوکھی میتھی، ہلدی، گرم مصالحہ پاؤڈر، کلونجی، ثابت ذیرہ اور دھنیا ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں، اچاری مصالحہ تیار ہے۔
قیمہ ترکیب:
دو کھانے کے چمچ اچاری مصالحہ میں لیموں کا رس مکس کرکے پیسٹ بنا لیں۔
اب سبز مرچیں لے کر ان کے بیج نکال دیں اور اس میں اچاری مصالحہ پیسٹ بھر دیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور پیاز ڈال کر ایک سے دو منٹ پکائیں۔
اب اس میں ٹماٹر ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں۔
پھر اس میں قیمہ، نمک اور اچاری مصالحہ ڈال کر درمیانی ہلکی آنچ پر چھ سے آٹھ منٹ پکائیں۔
اب ا س میں دہی ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں اور تیاری کی ہوئی سبز مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر پھر ڈھکن سے ڈھک کر دو سے تین منٹ پکائیں اور دھنیے سے گارنش کر کے سائیڈ پر رکھ دیں۔
چاول بنانے کی ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز ڈالیں اور لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔
اب اس میں ذیرہ، کالی الائچی، دارچینی، بادیان، کڑی پتااور پانی ڈال کر ابلنے دیں۔
پھر اس میں بھگوئے ہوئے چاول ڈال کر دو سے تین منٹ دم پر رکھ دیں۔
اب ڈھکن سے ڈھک کر ہلکی آنچ پر دس منٹ تک پکنے دیں۔
چاولوں کو پلیٹر میں ڈالیں اس پر تیار کیا ہوا قیمہ اور سبز مرچیں ڈال دیں۔
مزیدار اچاری قیمہ رائس پلیٹر تیار ہے۔
تیای کا وقت: 10-15منٹ
پکانے کا وقت: 25-30منٹ
افراد: 2-3
Post a Comment