Chicken Tikka Sandwich Recipe | SooperRecipes
This super quick and tasty chicken tikka sandwich recipe will become your next favorite sandwich recipe. Loaded with all the right flavor with an additional freshness of coleslaw this sandwich recipe is amazing. also you will learn how to make Coleslaw. Give try to chicken t ...
Chicken Tikka Sandwich with Coleslaw
Ingredients for sandwich:
K&N’s Tikka Topping as required
Salad leaves (shredded) 1/2 cup
Tomato (julienne) 1/4 cup
Cucumber (julienne) 1/4 cup
Capsicum (julienne) 1/4 cup
Lime juice 2 tbsp
Salt to taste
Black pepper 1/2 tsp
Mayonnaise 3 tbsp
Butter 2 tbsp
BBQ sauce as required
Black olives as required
Sandwich bread as required
Ingredients for coleslaw:
Cabbage (shredded) 1 cup
Carrot (julienne) 1/4 cup
Apple (julienne) 1/2 cup
Mayonnaise 1/2 cup
Cream 1/4 cup
Powdered Sugar 2 tbsp
Lemon juice 1 tsp
Black pepper powder 1/2 tsp
Salt 1 pinch
Ingredients for sandwich sauce:
Mayonnasie 1/2 cup
Ketchup 2 tbsp
Mustard paste 1 tsp
Honey 1 tbsp
Lemon juice 1 tsp
Black pepper powder 1/2 tsp
Direction for coleslaw:
In a bowl whisk together mayonnaise, cream, sugar, lemon juice, black pepper and salt.
Add carrot, cabbage, apples in it and mix well. Your coleslaw is ready.
Directions for sandwich sauce:
In a bowl add mayonnaise, ketchup, mustard paste, honey, lemon juice and black pepper.
Whisk all these ingredients well and your sauce is ready. Set aside.
Direction for sandwich:
Prepare K&N’s Tikka topping as per the instructions on pack. Set aside.
In a bowl add mayonnaise, salt, black pepper, lime juice and mix well.
Then add lettuce, tomato, cucumber, capsicum in it and mix well.
Spread butter on one side of bread slices and grill on a grill pan (butter side down).
Take bread slices, spread veggies mixture on them and place prepared K&N’s Tikka topping on top.
Top it with BBQ sauce and black olive. Take second bread slice, spread sandwich sauce on it and cover your sandwich.
Your tasty chicken tikka sandwich is ready. Serve with coleslaw and enjoy.
Preparation time: 15 minutes
Cooking time: 20 to 25 minutes
Serving: 2-3 persons
چکن تکہ سینڈوچ ریسپی
سینڈوچ بنانے کے اجزاء:
K&N's Tikka Topping حسبِ ضرورت
سلا د پتا آدھا کپ
ٹماٹر 1چوتھائی کپ
کھیرا 1چوتھائی کپ
شملا مرچ 1چوتھائی کپ
لیموں کا رس 2کھا نے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ آدھا چائے کاچمچ
مایونیز 3کھانے کے چمچ
مکھن 2کھانے کے چمچ
باربی کیو سوس حسبِ ضرورت
کالا زیتون حسبِ ضرورت
سینڈوچ بریڈ حسبِ ضرورت
کول سلا بنانے کے اجزاء:
بند گوبھی 1کپ
گاجریں 1چوتھائی کپ
سیب آدھا کپ
مایونیز آدھا کپ
کریم 1چوتھائی کپ
پاؤڈرڈ شوگر 2کھانے کے چمچ
لیمو ں کا رس 1چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
نمک 1چٹکی
سینڈوچ سوس بنانے کے اجزاء:
مایونیز آدھا کپ
کیچپ 2کھانے کے چمچ
مسٹرڈ پیسٹ 1چائے کا چمچ
شہد 1کھانے کا چمچ
لیموں کا رس 1چائے کا چمچ
کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
کول سلا بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں مایونیز، کریم، چینی، لیموں کا رس، کالی مرچ اور نمک ڈال کر تھوڑا مکس کریں۔
اب اس میں گاجریں بند گوبھی اور سیب ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
سینڈوچ سوس بنانے کی ترکیب:
ایک باؤل میں مایونیز، کیچپ، مسٹرڈ پیسٹ، شہد، لیموں کا رس اور کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں، سوس تیار ہے۔
سینڈوچ بنانے کی ترکیب:
پیکٹ پر دی گئی ہدایات کے مطابق K&N's Tikka topping تیار کر لیں۔
اب ایک باؤل میں مایونیز، نمک، کالی مرچ اور لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر اس میں بند گوبھی، ٹماٹر، کھیرا اور شملا مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب بریڈ کے ایک سلائس پر مکھن لگائیں اور گرِل کر لیں۔
پھر بریڈ سلائس لیں اس پر سبزیوں کا مکسچر رکھیں اور اس پر K&N's Tikka topping رکھ دیں۔
اب اس پر باربی کیو سوس اور کالا زیتون رکھ کر دوسرا بریڈ سلائس لیں اور اس پر سینڈوچ سوس لگا کر ڈھک دیں۔
مزیدار تکہ سینڈوچ تیار ہے۔
تیاری کا وقت: 15منٹ
پکانے کا وقت: 20-25منٹ
افراد: 2-3
Post a Comment