Header Ads

header ad

Butter Chicken Naan Recipe | SooperChef



We all love butter chicken isn’t? Try this new version, butter chicken naan loaded with cheese and fall in love with this recipe. Super easy to make and taste is totally amazing. Give this butter chicken naan recipe a try and share your feedback with us. ...

Butter chicken naan 
Ingredients for chicken marination: 
Chicken cubes 500g 
Oil 2 tbsp 
Ginger garlic paste 1 tbsp 
Tandoori masala 2 tbsp 
Yogurt 1/2 cup 
Salt to taste 
Ingredients for sauce: 
Oil 2 tbsp 
Butter 2 tbsp 
Onion paste 1 cup 
Tomato puree 1 cup 
Ginger garlic paste 1 tbsp 
Garam masala 1 tsp 
Cumin crushed 1 tsp 
Turmeric powder 1/2 tsp 
Coriander crushed 1 tsp 
Red chili powder 1 tsp 
Salt to taste 
Sugar 1 tbsp 
Cream 1/2 cup 
Ingredients for naan dough: 
All-purpose flour 3 cups 
Yeast 1 tsp 
Salt to taste 
Sugar 1/2 tbsp 
Oil 3 tbsp 
Yogurt 1/2 cup 
Water lukewarm as required 
Mozzarella cheese as required 
Directions: 
In a bowl add chicken cubes, ginger garlic paste, tandoori masala, yogurt, oil, salt and marinate for 30 minutes. 
Heat oil in a pan, add marinated chunks and cook until fully done. 
In another pan heat oil and butter. Add onion paste, tomato paste, ginger garlic paste and cook until oil separate. 
Add garam masala, turmeric powder, coriander, cumin, red chili powder and cook for 4 to 5 minutes. 
Pour this gravy in blender and blend until smooth. Add back to pan then add sugar and cream.
Cook until it starts bubbling, add chicken chunks and give it a good mix. 
In a bowl add flour, yeast, salt, sugar, oil, yogurt and knead a semi hard dough.  Proof it for 30 minutes to 1 hour. 
Cut the dough in 4 parts. Roll out one portion and place it on baking dish. 
Make a circle of cheese cubes brush with milk and fold it by covering the cheese circle. 
Prick the center with fork, top it with prepared chicken, brush with milk and cover it with dough.
Prick again on top. Brush with oil, sprinkle nigella seeds on top. And your naan is ready to cook. 
Bake in oven for 12 to 15 minutes on 180 degress. 
Cover and cook in pan for 15 to 18 minutes. Brush with coriander, garlic and serve. 

Preparation time: 40 minutes 
Cooking time: 45 minutes 
Serving: 3-4 persons

بٹر چکن نان ریسپی
چکن میرنیشن کے اجزاء:
چکن کیوب 500گرام
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
تندوری مصالحہ 2کھانے کے چمچ
دہی آدھا کپ
نمک حسبِ ذائقہ
سوس بنانے کے اجزاء:
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
مکھن 2کھانے کے چمچ
پیاز پیسٹ 1کپ
پسے ہوئے ٹماٹر 1کپ
ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ 1چائے کا چمچ
کٹا ہوا ذیرہ 1چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
کٹا ہوا دھنیا 1چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
چینی 1کھانے کا چمچ
کریم آدھا کپ
نان ڈو بنانے کے اجزاء:
میدہ 3کپ
خمیر 1چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
چینی آدھا کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 3کھانے کے چمچ
دہی آدھا کپ
نیم گرم پانی حسبِ ضرورت
موزریلا چیز حسبِ ضرورت
ترکیب:
ایک باؤل میں چکن کے ٹکڑے، ادرک لہسن پیسٹ، تندوری مصالحہ، دہی، کھانے کا تیل اور نمک ڈال کر تیس منٹ میرینیٹ کر لیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کئے ہوئے چکن کے ٹکڑے ڈال کر اچھی طرح پکا لیں۔
پھر ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل، مکھن گرم کرکے اس میں پیاز پیسٹ، پسے ہوئے ٹماٹر اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر آئل علیحدہ ہونے تک پکائیں۔
اب اس میں گرم مصالحہ، ہلدی پاؤڈر، دھنیا، ذیرہ اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر چار سے پانچ منٹ پکائیں۔
پھر اس گریوی کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
اب اس میں چکن کے ٹکڑے ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب ایک باؤل میں میدہ، خمیر، نمک، چینی، کھانے کا تیل اور دہی ٖڈال کر ڈو گوندھ لیں اور تیس سے ایک گھنٹے تک سائز میں ڈبل ہونے کے لئے رکھ دیں۔
پھر ڈو کو چار برابر حصوں میں کاٹ کر بیل لیں اور بیکنگ ڈِش میں رکھ دیں۔
اب چیز کے ٹکڑوں سے گول شکل بنائیں اور اس پر برش سے دودھ لگا کر دوسرے چیز کے ٹکڑوں کی مدد سے فولڈکر دیں۔
پھر اس کے درمیان کانٹے سے نشان لگائیں اور اس پر تیار کیا ہوا چکن رکھ کر اس پر دودھ لگائیں اور دوسری ڈو سے ڈھک دیں۔
اب دوبا رہ اس کے اوپر کانٹے سے نشان لگاکر برش سے آئل لگائیں اور اس پر کلونجی چھڑک دیں۔
پھر اس نان کو اوون میں ایک سو اسی کے ٹمپریچر پر بارہ سے پندرہ منٹ بیک کر لیں۔
اب پین میں ڈھک کر پندرہ سے اٹھا رہ منٹ پکائیں۔
پھر دھنیے اور لہسن سے برش کر کے سرو کریں۔
تیاری کا وقت:  40منٹ
پکانے کا وقت:   45منٹ
افراد:  3-4 


No comments

Powered by Blogger.