Header Ads

header ad

Chicken Steak Rice Bowl Recipe | SooperRecipes



All the flavors you are craving for in this lockdown. Chicken steak rice bowl is supremely tasteful and will make your eat more. Try this chicken steak rice bowl recipe and you gonna love it in the very first bite. Do share your feedback with us ...

Chicken Steak Rice Bowl Recipe
Ingredients for rice: 
Guard rice 1 ½ cup 
Vinegar 1 ½ tbsp
Oil 2 tbsp 
Salt to taste 
Black pepper powder 1 tsp 
Garlic (chopped) 1 tbsp 
Carrots (chopped) 1/4 cup 
Capsicum (chopped) 1/4 cup
Cabbage (chopped) 1/4 cup
Ingredients for chicken marination: 
Chicken fillets 3 
Salt to taste 
Black pepper powder 1 tbsp 
Garlic powder 1 tbsp 
Ingredients for sauce: 
Sesame oil 2-3 tbsp 
Salt to taste 
Black pepper powder 1 tbsp 
Garlic (chopped) 1 tbsp 
Soy sauce 1 tbsp 
Hoisin sauce 2 tbsp 
Vinegar 2 tbsp 
Brown sugar 3 tbsp 
Slurry (corn flour + water) 1/4 cup 
Carrots (cubes) 1/2 cup 
Mushroom (Sliced) 1/2 cup 
Directions: 
In a bowl add water and soak rice in it for 30 minutes. Set aside. 
Take chicken fillets and sprinkle one pinch of salt, garlic powder, black pepper on each side. 
Repeat the same with all chicken fillets and marinate them for 30 minutes. 
Grease a grill pan and cook chicken fillets from both sides for 4 to 5 minutes or until cooked. Set aside. 
In a pan heat oil, add garlic and sauté it for a minute. Then add mushroom carrots and stir it for a minute. 
Then add salt, black pepper, garlic cloves, soy sauce, hoisin sauce, vinegar, brown sugar, corn flour, sesame oil and cook until thicken. 
Add grilled chicken on top and set aside. 
In a pot boil water, add salt, vinegar and let it simmer. Add soaked rice in it and boil until 80% done. 
In another pan heat oil, sauté chopped garlic in it then add carrots, capsicum and cabbage. 
Add white pepper, salt, boiled rice, cover and cook for 6 to 8 minutes. . Lastly add green onion on top. 
Fill a bowl with fried rice, top it with prepared chicken steak and pour sauce on side. 
Your delicious rice steak bowl is ready to serve. 

Preparation time: 15 minutes 
Cooking time: 30 minutes 
Serving: 3-4 persons

چکن سٹیک رائس باؤل ریسپی
چاول بنانے کے اجزاء: 
Guard rice 1اورآدھا کپ
سرکہ 1اور آدھا کھانے کا چمچ
کھانے کا تیل 2کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لہسن پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
گاجریں 1چوتھائی کپ
شملا مرچ 1چوتھائی کپ
بند گوبھی 1چوتھائی کپ
چکن میرینیشن:
چکن فلٹس 3عدد
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
لہسن پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
سوس بنانے کے اجزاء:
تلوں کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
لہسن 1کھانے کا چمچ
سویا سوس 1کھانے کا چمچ
ووسٹر شائر سوس 2کھانے کے چمچ
سرکہ 2کھانے کے چمچ
براؤن شوگر 3کھانے کے چمچ
کارن فلار اور پانی مکسچر 1چوتھائی کپ
کٹی ہوئی گاجریں آدھا کپ
مشروم آدھا کپ
ترکیب:
ایک باؤل میں چاولوں کو تیس منٹ تک بھگو رکھیں اور پھر سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب چکن فلٹس پر ایک چٹکی نمک، لہسن پاؤڈر اور کالی مرچ دونوں سائیڈو ں پر چھڑک کر تیس منٹ کے لئے میرینیٹ کے لئے رکھ دیں۔
پھر ایک گرِل پین کو گریس کریں اور چکن فلٹس کو دونوں سائیڈوں سے چارسے پانچ منٹ پکا کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن ڈال کر ایک منٹ تک بھون لیں۔
پھر اس میں مشروم اور گاجریں ڈال کر ایک منٹ مکس کریں۔
اب اس میں نمک، کالی مر چیں، لہسن کی جویں، سویا سوس، ووسٹر شائر سوس، سرکہ، براؤن شوگر، کارن فلار اور تِلوں کا تیل ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
پھر اس پر گرلڈ چکن رکھیں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک برتن میں پانی، نمک اور سرکہ ڈال کر ابلنے دیں اور اس میں بھگوئے ہوئے چاول ڈال کر اسی فیصد پکنے تک پکائیں۔
پھر ایک دوسرے پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں لہسن، گاجریں، شملا مرچ اور بند گوبھی ڈال کر بھون لیں۔
اب اس میں سفید مرچ، نمک  اور  ابلے ہوئے چاول ڈال کر ڈھکن سے ڈھک چھ سے آٹھ منٹ پکائیں اورپھر آخر میں اس پر سبز پیاز ڈالیں۔
اب ایک باؤل میں فرائی کئے ہوئے چاول ڈالیں اور اس پر تیار کئے ہوئے چکن سٹیک رکھ کرسائیڈ پرسو س ڈال دیں۔
مزیدار چکن سٹیک رائس تیار ہیں۔
تیاری کا وقت:  15منٹ
پکانے کا وقت:  30منٹ
افراد:  3-4 


No comments

Powered by Blogger.